كتاب التوحيد (اردو)

كتاب التوحيد (اردو)

کتاب : تفسیر سورہ توحید

توحید کے بارے میں روایات میں آیا ہے کہ دین کی بنیاد توحید ہے اگر توحید کی درست معرفت حاصل کر لی تو اسکا مطلب ہے کہ آپ صحیح دروازے سے دین میں داخل ہوئے اور صحیح راہ پہ گامزن ہوگے لیکن اگر باب میں ہی اشتباہ ہو گیا تو راہ میں اشتباہ یقینی ہے۔ اس لیے انبیاء و اولیاء الہی علیہم السلام کی دعوت اور تحریک جو روز اول سے آج تک جاری ہے اگر اسکو ایک عنوان میں سمیٹیں تو وہ توحید محور دعوت ہے جو کہ غلبہ توحید اور توحیدی معاشرے کی تشکیل کےلیے تھی اور ہے۔ اسی وجہ سے سفیرِ امام زمان ع یمانی موعود حضرت امام احمد الحسن ع نے اس اہم عنوان پہ اپنے الہی علم سے روشنی ڈالی اور افراط و تفریط میں غلطاں انسانیت کو توحید کا درست تصور پیش کیا۔

زیر نظر کتاب تفسیر سورہ توحید اس سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے جو کہ یقیناً طالبانِ حق

tawheed_urdu

Skip to toolbar